
🙄🙄🙄
ایک سانپ ایک جگنو کے پیچھے دوڑنے لگا۔ جگنو رکا اور بولا، "کیا میں آپ سے تین سوال پوچھ سکتا ہوں؟" سانپ نے کہا، "پوچھو۔" جگنو نے پوچھا، "کیا میں آپ کی خوراک کا حصہ ہوں؟" سانپ نے کہا، "نہیں۔" جگنو نے پوچھا، "کیا میں نے آپ کو کسی طرح کا نقصان پہنچایا ہے؟" سانپ نے کہا، "نہیں۔" جگنو نے پوچھا، "پھر آپ ...
